English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سکھر،لڑکا پراسرارطورپرلاپتا

القمر

سکھر (نمائندہ جسارت) سکھر کا رہائشی 13 سالہ لڑکا پراسرار طور پر لاپتہ ہوگیا۔اہل خانہ نے احتجاج کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے بازیابی کی اپیل کی ہے ، سکھر کے علاقے گولیمار نزد لائق ماکا کا رہائشی 13 سالہ فہیم علی عرف اعجاز علی میرانی گزشتہ8 روز سے لاپتاہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے