English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کوئٹہ،چلتن پارک،ہزارگنجی وکزحسہ میں شکارپر پابندی

القمر

کوئٹہ(نمائندہ جسارت) کوئٹہ کے چلتن پارک ، ہزار گنجی اور کرخسہ میں ہر قسم شکار پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ضلعی انتظامیہ کے جاری اعلامیے کے مطابق پابندی تاحکم ثانی اور کسی شخص کو شکار کی اجازت نہیں ہو گی، احکامات کی خلاف ورزی پر گرفتاری ، اسلحہ اور گاڑی ضبط کیا جائے گا ، تمام پولیس حکام اور متعلقہ افسران کو احکامات سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے