ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کیلیفورنیا کے جنگلات میں آتشزدگی سے تباہی

امریکی ریاست کیلیفورنیاکے جنگلات میں آتش زدگی کے باعث خاتون گھوڑے کو لیے متاثرہ علاقے سے کوچ کررہی ہے

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں آتشزدگی نے تباہی مچادی، جب کہ آگ کا دائرہ دیگر علاقوں کی جانب سے تیز ی سے بڑھنے لگا۔ خبررساں اداروں کے مطابق نیویارک اور نیو جرسی میں ایک فائر فائٹر ہلاک ہوگیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ خشک موسم اور تیز ہوا کے باعث ہوا تیزی سے پھیل رہی ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں