English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مزید 15 روز برقرار رہیں گی

اسلام آباد:ملک میں پیٹرولیم  مصنوعات کی قیمتیں مزید 15 روز کے لیے برقرار رہیں گی۔

وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کے نرخوں سے متعلق نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے، جس کے مطابق آئندہ 15 دن کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھی گئی ہیں۔

نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت248 روپے 38 پیسے اور  ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت255 روپے 14 پیسے فی لیٹر برقرار رہے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے