ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بینک آف کینیڈا نے شرح سود میں مزید کمی کر دی

اوٹاوا (انٹرنیشنل ڈیسک) کینیڈا نے افراط زر کے خلاف جنگ میں اہم اقدام کرتے ہوئے شرح سود میں مزید کمی کر دی۔ بینک آف کینیڈا نے شرح سود میں مزید بڑی کمی کرتے ہوئے اس تسلسل کو برقرار رکھنے کا اعلان کیا ۔ مرکزی بینک نے اپنی پالیسی کی شرح کو 50 بیسس پوائنٹس سے کم کر کے 3.25 فیصد کر دیا ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق بینک آف کینیڈا کے گورنر ٹف میکلم نے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ کی نئی انتظامیہ کی جانب سے کینیڈا کی برآمدات پر محصولات عائد کرنے کا امکان ایک بڑی نئی غیریقینی صورتحال کی طرف اشارہ کرتا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں