ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اٹلی: غار میں پھنسے کوہ پیما کونکالنے کے لیے آپریشن

اٹلی: امدادی ٹیم کے اہل کار غار میں پھنسے کوہ پیما کو اسٹریچر کی مدد سے نکالنے کی کوشش کررہے ہیں

روم (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی اٹلی میں ایک غار سے پھنسے زخمی کوہ پیما کو خصوصی آپریشن کے ذریعے نکال لیاگیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ توقع تھی کہ آپریشن ایک دن میں مکمل ہوجائے گا،تاہم امدادی ٹیموں کو کام مکمل کرنے میں 4روز لگ گئے۔ 32 سالہ اوٹاویا پیانا کی حالت تشویشناک ہے اور اس کی ٹانگ ٹوٹ گئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں