ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شاہ سلمان ریلیف سینٹر کی بنگلادیش میں سیلاب متاثرین کے لیے امداد

ڈھاکا میں شاہ سلمان ریلیف سینٹر کے عہدے دار ہاؤسنگ اسکیم کی تقریب میں شریک ہیں

ڈھاکا (انٹرنیشنل ڈیسک) شاہ سلمان ریلیف سینٹر کی جانب سے بنگلادیش میں سیلاب متاثرین میں امداد تقسیم کی گئی۔ سعودی امدادی ادارہ سیلاب سے بے گھر ہونے والے ہزاروں بنگلا دیشیوں کے لیے مکانات کی تعمیر میں مدد کر رہا ہے۔ سیلاب سے ایک کروڑ80لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں