English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

حکومت نے مدارس کی آزادی میں کوئی مداخلت نہیں کی، صدارتی آرڈیننس کے بعد مسئلہ حل ہوگیا، طاہر اشرفی

اسلام آباد : پاکستان علما کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے سوسائٹی رجسٹریشن ایکٹ 2024 پر دستخط پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مدارس رجسٹریشن پر صدارتی آرڈیننس کے بعد مسئلہ حل ہوگیا، اختلاف کی صورت حال ختم ہوگئی۔

اپنے بیان میں طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ مدارس وزارت تعلیم اور سوسائیٹز ایکٹ دونوں میں رجسٹر ہوسکتے ہیں، حکومت نے مدارس کی آزادی، خود مختاری میں کوئی مداخلت نہیں کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے