English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

گولڈن گلوبز 2025 کی رنگا رنگ تقریب

القمر

امریکہ کے شہر لاس اینجلس کے دی بیورلی ہلٹن ہوٹل میں اتوار کی شب 82ویں گولڈن گلوبز کے رنگا رنگ ایونٹ کا انعقاد ہوا جہاں معروف ہدایت کار، پروڈیوسرز اور اسٹارز نے محفل کی رونقیں بڑھائیں۔ گولڈن گلوبز کی تقریب امریکی ٹیلی ویژن نیٹ ورک ‘سی بی ایس’ اور ‘پیراماؤنٹ’ ٹی وی چینل نے براہِ راست نشر کی گئی۔ ایونٹ کی تصویری جھلکیاں دیکھیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے