ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وینزویلا کے تیل کی امریکا میں باضابطہ مارکیٹنگ کا آغاز

واشنگٹن: امریکی حکام نے تصدیق کی ہے کہ وینزویلا کے تیل کی 500 ملین ڈالر کی پہلی باضابطہ فروخت مکمل کر لی گئی ہے، جبکہ آئندہ دنوں میں مزید فروخت متوقع ہے۔

وائٹ ہاؤس کے ترجمان کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیم وینزویلا کی تیل کمپنیوں کے ساتھ مذاکرات کر رہی ہے، تاکہ وینزویلا کے تیل کے انفراسٹرکچر کی بحالی اور بنیادی ڈھانچے میں سرمایہ کاری کی جا سکے۔

واضح رہے کہ امریکا نے 3 جنوری کو وینزویلا میں فوجی کارروائی کی تھی جس میں صدر نیکولس مادورو اور ان کی اہلیہ سیلیا فلوریس کو گرفتار کر کے امریکی عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں