ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکا: طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم پر اربوں ڈالر خرچ، تعلیمی نتائج انتہائی مایوس کن

امریکی طلبہ میں لیپ ٹاپ بانٹنے پر اربوں ڈالرز خرچ کیے گئے، لیکن تعلیمی نتائج مایوس کن نکلے۔

عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی جریدے فارچیون کے مطابق جنریشن زی ایسی پہلی نسل بن گئی، جس کی علمی و ادراکی صلاحیتیں اپنے والدین سے کم دیکھی گئی ہے۔

ٹیکنالوجی کے حد سے زیادہ استعمال اور اس پر غیر ضروری انحصار نے سیکھنے کی صلاحیت بڑھانے کی بجائے کمزور کردی۔

طلبہ میں لیپ ٹاپ بانٹنے کا پروگرام 2002 میں ریاست MAINE سے شروع ہوا اور پھر پورے امریکا میں پھیل گیا۔

صرف 2024 میں طلبہ کو ڈیجیٹل آلات کی فراہمی پر 30 ارب ڈالر سے زائد خرچ کیے گئے۔

  • ویب ڈیسک
  • مرزا ندیم بیگ

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں