ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یوکرین‘ روسی ڈرون حملے کی ہلاکتوں میں مزید اضافہ

کیف: گزشتہ دنوں یوکرین کے جنوب مشرقی علاقے دنیپروپیٹرووسک میں روسی ڈرون حملے میں کان کنوں کو لے جانے والی بس کو نشانہ بنایا گیاتھا، جس کے باعث 15 افراد ہلاک اور 7 1زخمی ہو گئے تھے۔تازہ رپورٹ کے مطابق زخمیوں میں سے بھی مزید 5افراد کے ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔ اس طرح ہلاکتوں کی نئی تعداد کے مطابق تاحال کوئی 22افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
مقامی میڈیا کے مطابق یوکرین کے توانائی وزیر ڈینس شمیہال نے کہا کہ روسی افواج نے توانائی کے شعبے سے وابستہ کارکنوں کو دانستہ طور پر نشانہ بنایا۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ تیرینیوکا شہر میں پیش آیا۔

  • محمد ایوب

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں