ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کینڈا میں امریکی قونصلیٹ پر فائرنگ: سکیورٹی میں اضافہ

ٹورنٹو: کینیڈا میں امریکی قونصل خانے پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔جس کے بعد قونصل خانے کی سکیورٹی میں اضافہ کردیا گیاہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ علی الصبح پیش آیا۔واقعے میں کوئی شخص زخمی نہیں ہوا۔ فائرنگ کی تحقیقات قومی سلامتی کے واقعے کے طور پر کی جا رہی ہے۔

میڈیا ذرائع کے مطابق فائرنگ کے واقعے کے بعد اوٹاوا اور ٹورنٹو میں امریکی سفارتخانے اور قونصل خانے کے اطراف سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔

  • ویب ڈیسک
  • عادل سلطان

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں