English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جوہری پروگرام پر مذاکرات نہیں ہوں گے:مشیر سپریم لیڈر ایران

القمر

تہران: ایرنی سپریم لیڈر کے مشیر محسن رضائی نے کہا کہ جوہری پروگرام پر مذاکرات نہیں کریں گے۔

ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر محسن رضائی نے بیان میں کہا کہ آبنائے ہرمز ایران کے کنٹرول میں ہی رہے گی، آبنائے ہرمز ایران کے ہاتھ سے نکلی تو دشمن اسے ایران کے خلاف استعمال کرے گا۔

محسن رضائی نے کہا کہ خطے کی سلامتی کی ذمہ داری خطے کے ممالک کو خود اٹھانی چاہئے، غیر ملکی افواج چاہے امریکی ہوں یا یورپی، خطے سے نکل جائیں۔

  • ویب ڈیسک
  • عادل سلطان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے