ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیراعظم تاجر برادری کی آسان ٹیکس اسکیم سے متعلق تجاویز پر غور کریں گے، بلال اظہر کیانی

وزیر مملکت برائے مالیات بلال اظہر کیانی نے تاجر برادری کے مسائل حل کرنے اور کاروباری دوستانہ ماحول قائم کرنے کے لیے حکومت کے پختہ عزم کا اعادہ کیا۔انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں مرکزی تاجر تنظیم کے وفد سے گفتگو کے دوران کہی۔وفد نے آئندہ بجٹ میں آسان ٹیکس اسکیم کے نفاذ کی درخواست کی۔بلال اظہر کیانی نے یقین دہانی کرائی کہ وزیراعظم تاجر برادری کی آسان ٹیکس اسکیم سے متعلق تجاویز پر غور کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں