English Al Qamar Urdu جون 21, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جنوبی کوریا‘ مارشل لا سے متعلق پارلیمنٹ کی منظوری لازمی قرار

القمر

سیول :صدر کو مارشل لا نافذ کرنے سے قبل پارلیمنٹ کی منظوری لینا لازمی ہوگا۔
عالمی میڈیا کے مطابق گزشتہ دنوں جنوبی کوریا حکومت کی جانب سے پارلیمان نے مارشل لا کے بارے میں آئینی ترمیم کے بل پر ووٹنگ آگے نہ بڑھانے کا فیصلہ کر لیا گیا تھا، جس کی وجہ سے حذب اختلاف کی جماعت پیپلز پاور پارٹی کی جانب سے فلِبسٹر اور اجلاس کے بائیکاٹ کو قرار دیا گیا ہے۔
مذکورہ ھوالے سے اعلیٰ حکام کا کہنا ہے کہ پارلیمان کے اسپیکر وو وون شِک کے مطابق مجوزہ ترمیم کو مکمل اجلاس میں ووٹ کے لیے پیش نہیں کیا جائے گا کیونکہ سیاسی اتفاق رائے حاصل نہیں ہو سکا۔ یہ بات بھی علم میں رہے کہ مذکورہ بل 6 سیاسی جماعتوں، بشمول حکمران ڈیموکریٹک پارٹی نے پیش کیا تھا۔

  • محمد ایوب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے