نئی دہلی /سی جے پی کے بانی ابھیجیت دپکے کی دادی کا آج انتقال ہو گیا۔ ساوتری بائی شنکر دپکے نے 85 سال کی عمر میں آخری سانس لی۔ ابھیجیت دپکے دہلی میں احتجاج کر رہے تھے، اسی دوران ان کی دادی کا انتقال ہو گیا، جس سے خاندان میں غم کی لہر دوڑ گئی۔ دپکے کی دادی کا انتقال ان کے آبائی گاؤں سنتک پمپری، ہنگولی میں ہوا۔