جماعت اسلامی کا الٹی میٹم ختم، کل وزیر اعلیٰ ہاؤس پر دھرنے کا اعلان

کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے بلدیاتی انتخابات کے التواء کے لیے سندھ حکومت کے الیکشن کمیشن کو ارسال کردہ خطوط واپس لینے کے لیے جماعت اسلامی کی جانب سے دیئے گئے 24گھنٹوں کے الٹی میٹم کے ختم ہونے کے بعد جمعرات 5جنوری کو شام 4بجے وزیر اعلیٰ ہاؤس پر دھرنے کا اعلان مزید پڑھیں

صوبائی حکومت کو الیکشن شیڈول کے بعد تقرریوں،تبادلوں کی رپورٹ پیش کرنے کا حکم

 کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے بلدیاتی انتخابات سے قبل ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر سندھ حکومت کو الیکشن شیڈول کے بعد تمام تقرریوں، تبادلوں کا جائزہ لیتے ہوئے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ جسٹس محمد اقبال کلہوڑو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو بلدیاتی انتخابات سے قبل ایڈمنسٹریٹرز مزید پڑھیں

کراچی کے بلدیاتی انتخابات، ایم کیوایم رہنما خالد مقبول کی ادارہ نورِحق میں حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات

کراچی: ادارہ نورحق میں کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے مسئلے پر ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی کے رہنماؤں کے درمیان ملاقات ہوئی ہے جس میں حلقہ بندیوں کے معاملے پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ایم کیو ایم کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملاقات مزید پڑھیں

انتخابات قریب آتے ہی سازش شروع ہوگئ،کل سے سی ایم ہاؤس پر دھرنا دینگے ،حافظ نعیم

کراچی :امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ تین مرتبہ بلدیاتی انتحابات ملتوی ہوچکے،انتخابات کا وقت قریب آتے ہی سازش شروع ہوگئ ہے،حلقہ بندیوں کے مسئلے پر جماعت اسلامی وقت پرآواز اٹھاچکی ہے،شہر کے حق پر شب خون مارا گیا،حلقہ بندیوں کو جواز بنا کر انتخابات سے فرار ہونا چاہتے ہیں،ووٹر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کی عمران خان کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کی کارروئی جاری رکھنے کی اجازت

اسلام آ باد:سپریم کورٹ نے عمران خان کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کی کارروئی جاری رکھنے کی اجازت د یتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کیخلاف کارروائی جاری رکھے۔ سپریم کورٹ  نے کہا کہ الیکشن کمیشن تحریک انصاف کے اعتراضات پر بھی قانون کے مطابق فیصلہ کرے، کسی مزید پڑھیں

ملک بھر میں مارکیٹیں ساڑھے 8 اور شادی ہال 10 بجے بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے ملک بھر توانائی بچت پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے اور شادی ہال 10 بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں وفاقی کابینہ کے اجلاس میں توانائی کی بچت سے متعلق اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی، جس کے مطابق بازار، ریستوران مزید پڑھیں

کراچی بلدیاتی الیکشن: جماعت اسلامی کا حکومت سندھ کو 24 گھنٹے کا الٹی میٹم

کراچی: جماعت اسلامی کراچی کی جانب سے حکومت سندھ کو شہر میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرانے کے لیے الیکشن کمیشن کو بھیجے گئے خطوط واپس لینے کے لیے  24 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا۔ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے صوبائی حکومت کو خطوط واپسی کے لیے 24 گھنٹے کا الٹی میٹم مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان کے مطالبے پر آصف زرداری نے مشاورت کے لیے وقت مانگ لیا

بلدیاتی الیکشن اور حلقہ بندیوں سے متعلق ایم کیو ایم پاکستان کے مطالبے پر پیش رفت سامنے آئی ہے جبکہ وزیر اعظم شہباز شریف کی متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) اور پیپلز پارٹی کے درمیان اختلافات ختم کرنے کی کوششیں تاحال بےنتیجہ ثابت ہوئی ہیں جوکہ مرکز میں ان کی اہم اتحادی جماعتیں ہیں۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

جنرل باجوہ پر بھروسا تھا، میں سوچتاتھا کہ اسٹیبلشمنٹ میری طرح سوچتی ہوگی، عمران خان

لاہور: سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں جنرل (ر) باجوہ پر بھروسہ کرتا تھا، میں سوچتا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ میری طرح سوچ رہی ہوگی۔  عمران خان کاکہناتھاکہ ایجنسز ہمارے لوگوں کو توڑ رہی تھیں لیکن جنرل (ر) باجوہ کہہ رہے تھے کہ مزید پڑھیں

ملک دشمن ایجنڈے کو بڑھانے والے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد: قومی سلامتی کمیٹی نے ملک دشمنوں کےایجنڈے کو آگے بڑھانے والے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر نظر رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایسے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف فوی کارروائی کی ہدایات جاری کردی گئیں۔ قومی سلامتی کمیٹی نے ایک بار پھر ملک کو معاشی بحران سے نکالنے اور دہشت گردی سے پاک کرنے مزید پڑھیں