ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نیب ان ایکشن، پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما مشکل میں تفصیل اس خبر میں

میڈیا روپورٹس  کے مطابق نیب کی جانب سے جاری کردہ لیٹر میں خورشید شاہ اور انکے اہلخانہ کے اثاثہ جات کی تفصیلات طلب کی گئی ہیں۔

نیب نے اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت ڈپٹی کمشنر دادو کو لیٹر جاری کیا ہے جس میں خورشید شاہ، انکی دونوں بیویوں ، بیٹے، بیٹیوں اور بھتیجوں کی جائداد کی تفصیلات طلب کی گئی ہیں۔ڈپٹی کمشنر دادو سے خورشید شاہ اور انکے اہلخانہ کی پانچ روز کے اندر جائیداد کی تفصیلات مانگی گئی ہیں۔

install suchtv android app on google app store

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں