ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیر اعظم عمران خان کی اقوام متحدہ میں تقریر، قمر زمان کائرہ کو حیران کر گئی۔۔۔ خبر نے اٹھایا حقیقت سے پردہ

پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ
پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے ایسا کیا کردیا جو استقبال ہورہا ہے؟ پیپلزپارٹی کے رہنما نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے گزشتہ دورہ امریکا کے بعد بھارت نے اقدام اٹھایا۔

قمر زمان کائرہ نے کہا کہ وزیراعظم کی تقریر سے کیا کرفیو اٹھ گیا ؟ مقبوضہ کشمیر کے عوام کی زندگیاں آسان ہو گئیں؟ انہوں نے کہا کہ کیا عمران خان کی تقریرسے دنیا نے ہماری بات مان لی ؟۔

مزید پڑھئے: اقوامِ متحدہ کے اجلاس میں سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ٹاپ 3 تقریریں، وزیر اعظم عمران کی تقریر نے پایا کونسا نمبر؟ خبر آگئی

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74 ویں سالانہ اجلاس کا پانچواں روز جاری ہے جس دوران دنیا بھر کے رہنما اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔ اب تک ہونے والی تقریروں میں یوٹیوب پر سب سے مقبول ترین تقریر ترک صدر رجب طیب اردگان کی رہی ہے جبکہ وزیر اعظم عمران خان کی تقریر تیسرے نمبر پر سب سے زیادہ دیکھی گئی تقریر ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں