ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کی تبدیلی کا فیصلہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ان کی جگہ کون آئے گا اس کا اعلان سری لنکا سے سیریز کے بعد کیا جائے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق سرفراز احمد کی کارکردگی متاثر کن نہیں، امکان ہے کہ بابراعظم قومی ٹیم کی قیادت کی ذمہ داری سنبھالیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں