ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارت نے گرفتار کشمیری رہنما شبیر شاہ کی جائیداد ضبط کرلی

سری نگر (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی تحقیقاتی ایجنسی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے آل پارٹیز حریت کانفرنس کے غیرقانونی طور پر حراست میں لیے گئے سینئر رہنما شبیر شاہ کی جائیداد ضبط کرلی۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق ای ڈی کی جانب سے شبیر شاہ کی اہلیہ اور 2 بیٹیوں کو جاری ہونے والے نوٹس میں ان سے راول پورہ میں ان کی رہائش گاہ 10 روزمیں خالی کرنے کا حکم دیا گیا، شبیر شاہ کی اہلیہ بلقیس شاہ اور 2 بیٹیاں سما شبیر اور سحر شبیر کو ستمبر کے آخر میں نوٹس جاری کیا گیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں