ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج نے مودی سرکار کی اگلی چال بے نقاب کردی

جیسے جرمنی میں یہودیوں کو مارا گیا تھا اب ویسے ہی ہندوستانی مسلمانوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جائے گا
بی جے پی معاشی بحران سے نمٹنے کیلئے یہ حربے اختیار کرے گی اور اپنی ناکامیوں کا غصہ مسلمانوں پر نکالے گی
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس مرکنڈے کاٹیجو نے انکشاف کرتے ہوئے مودی سرکار کی اگلی چال بے نقاب کر دی ہے۔ جسٹس ریٹائرڈ مرکنڈے کاٹیجو نے کہا ہے کہ جیسے جرمنی میں یہودیوں کو مارا گیا تھا اب ویسے ہی ہندوستانی مسلمانوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جائے گا اور ایسا اس لیے کیا جائے گا کیونکہ بھارت کی معاشی حالت بد سے بدتر ہوتی جارہی ہے بھارتی جنتا پارٹی اپنی ناکامیوں اور خرابیوں سے پیدا ہونے والے معاشی بحران سے نمٹنے کے لیے یہ حربے اختیار کرے گی اور بی جے پی اپنی ناکامیوں کا غصہ مسلمانوں پر نکالے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں