ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ

 کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 6 ڈالرکےاضافے سے1490 ڈالرکی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتےکو فی تولہ اورفی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 200روپے186روپےکی کااضافہ ہوگیا۔

کراچی، حیدرآباد، سکھر،ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر86800روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 74417 روپےہوگئی۔

اس کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت 10روپےگھٹ کر1040روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت8روپے37پیسےکم ہوکر891روپے63پیسےہوگئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں