ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سونے کے نرخ میں300 روپے کا اضافہ

کراچی( کامرس رپورٹر) بین الاقوامی سطح پر فی اونس سونے کی قیمت6ڈالر کے اضافے سے1496 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو فی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 300 روپے257 روپے کا ضافہ ہوگیاجس کے نتیجے میں صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر87100 روپے روپے اور فی 10گرام سونے کی قیمت بڑھ کر745674 روپے ہوگئی۔ اس کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے1040 روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت891 روپے 63پیسے پر مستحکم رہی

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں