ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارتی فوج نے فوجیوں کی لاشیں اور زخمیوں کو اٹھانے کیلئے سفید جھنڈا لہرا دیا

انڈین آرمی کو اپنے فوجیوں کی لاشیں اٹھانے کی کوشش میں انہیں مشکلات پیش آ رہی ہیں
اشتعال انگیزی سے پہلے بھارتی فوج کو عسکری آداب کا احترام کرنا چاہیے تھا‘ ڈی جی آئی ایس پر آر
راولپنڈی۔ (مانیٹرنگ ڈیسک) کنٹرول لائن پر بلا اشتعال فائرنگ کرنے کے بعد بھارتی فوج گھٹنوں کے بل آ گئی۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے مزید بتایا کہ بھارتی فوج اپنے فوجیوں کی لاشیں اٹھانے اور زخمیوں کو لے جانے کی کوشش کر رہی ہے جس میں انہیں مشکلات پیش آ رہی ہیں۔بھارتی فوج نے سفید جھنڈے لہرا دیا ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ بھارتی فوج کو بلا اشتعال فائرنگ کرنے سے پہلے سوچنا چاہئے تھا۔بھارتی فوج کو عسکری آداب کا احترام کرتے ہوئے شہری آبادیوں کو نشانہ نہیں بنانا چاہئے تھا۔انہوں نے کہا بھارتی فوج کو اشتعال انگیزی کی بھاری قیمت چکانی ہو گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں