ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاک ایران سفری گیٹ دوبارہ کھول دیا گیا

چاغی (اے پی پی) ایرانی حکام نے تفتان سرحد پر پاک ایران سفری گیٹ دوبارہ کھول دیا۔ چاغی میں تفتان سرحد پر متعین لیویز حکام کے مطابق ایرانی حکام نے دوطرفہ سفری راہداری کو اپنی طرف سے 2 ہفتے قبل اربعین کی تعطیلات کے سلسلے میں بند کیا تھا، جسے گزشتہ روز سرگرمیوں کے لیے کھولا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں