ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نواز شریف کی صحت یابی کیلئے آج خصوصی دعائیہ تقاریب منعقد کی جائیں‘ شہباز شریف کی اپیل

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے عوام اورپارٹی کارکنان سے خصوص اپیل کی ہے کہ محمد نواز شریف کی صحت کیلئے آج خصوصی دعائیہ تقریبات منعقد کی جائیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائدین رہنما اور کارکنان سے اپیل ہے کہ جمعہ کو خصوصی دعائیہ تقریب منعقد کریں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں