ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نواز شریف کو باہر بھیجنے کی تیاریاں مکمل شہباز بھی جائیں گے سینئر صحافی

ن لیگ کی طرف سے مریم نواز کی ضمانت کے بعد نواز شریف کو باہر بھیجنے کی تیاریاں ہو گئی ہیں
خاقان عباسی اورحمزہ شہباز کے علاوہ دیگر معاملات پر اہم اتفاق رائے ہوگیا ‘طلعت حسین کا ٹوئٹ
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) نواز شریف کو باہر بھیجنے کی تیاریاں مکمل، شہباز شریف بھی جائیں گے، سینئر صحافی طلعت حسین نے ن لیگ میں اہم اتفاق رائے ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ طلعت حسین نے اپنے ٹویتر پیغام میں بتایا ہے کہ ن لیگ کی طرف سے مریم نواز کی ضمانت کے بعد نواز شریف کو باہر بھیجنے کی تیاریاں ہو گئی ہیں۔ شاہد خاقان عباسی اورحمزہ شہباز کے علاوہ دیگر معاملات پر بھی اہم اتفاق رائے ہوگیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں