ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارتی پنجاب میں عمران خان کے حق میں بل بورڈآویزاں

نئی دیلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کے پنجاب میں کرتاپوررراہدی کے افتتاح سے قبل ہی وزیراعظم عمران کان کواصل ہیروقراردیتے ہوئے ان کے حق میں بل بورڈآویزاں کردیاگیا،بھارتی پنجاب کے بڑے شہرامرتسرمیں کرتارپورراہداری کے حوالے سے بل بورڈلگادیاگیاہے ،جس میں عمران خان کے ساتھ ساتھ سابق کرکٹراورکانگریس کے رکن اسمبلی نوجوت سنگھ سدھوکی تصاویربھی شامل ہیں ،امرتسرمیں لگائے گئے بل بورڈکامتن ہے کہ کرتارپورراہدی اری کے اصل ہیرونوجوت سندھ سدھواورعمران خان ہیں ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں