ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گھر کا نقشہ پاس کرانے کیلئے ون ونڈو سسٹم کی سہولت

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے کراچی کے شہریوں کو گھر کانقشہ پاس کرانے کیلئے سہولت فراہم کردی ہے۔ ون ونڈو سسٹم نے کام تیز کردیا جس کے تحت15 دن میں نقشے کی اجازت دی جارہی ہے۔ ایس بی سی اے کے مطابق120‘80 اور399 گز کے رہائشی نقشوں کی منظوری فوری دی جارہی ہے۔ ’’ ون ونڈو‘‘ سٹم میں11 کائونٹرز کام کررہے ہیں۔ ماہانہ1000 نقشے منظور کئے جارہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں