ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آرمی چیف سے آسٹریلوی ہائی کمشنر کی ملاقات

 آرمی چیف جنرل قمر جاوید  باجوہ  سے  آسٹریلوی ہائی کمشنر نے  ملاقات کر کے  دوطرفہ تعاون سے متعلق امورپرتبادلہ خیال کیا ۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل  قمر جاوید باجوہ  سے   آسٹریلوی ہائی کمشنر  ڈاکٹر  جیوفیری  شا نے جی ایچ کیو  میں   ملاقات کی جس میں علاقائی سلامتی کی صورتحال پر بات چیت اور  دوطرفہ تعاون سے متعلق امورپرتبادلہ خیال کیا  گیا، ملاقات  میں دفاعی تعاون  کے حوالے  سے بھی بات چیت ہوئی  ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں