ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

تنخواہیں نہ ملنے پر کے ایم سی ملازمین کا احتجاجی دھرنا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) تنخواہوں سمیت پنشن واجبات میں تاخیر پر کے ایم سی ملازمین کادھرنا سجن یونین سی بی اے کے ملازمین میئر کراچی کے دفتر پہنچ گئے کے ایم سی کے ملازمین نے پندرہ فیصد تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونے پر کے ایم سی ہیڈ آفس پر دھرنا سمیت تالہ بندی کی دھمکی دیدی کے ایم سی ہیڈ آفس کے باہر دھرنا دینے والے سجن یونین کے ملازمین تنخواہوں میں پندرہ فیصد اضافہ کا مطالبہ کررہے تھے۔ مظاہرین نے میئر کراچی سیکریٹریٹ کے سامنے علامتی دھرنا دیا نعرے بازی کی

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں