ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حکومتی پیشکش گھٹیا سیاست کی بدترین مثال ہے، حسن نواز

لندن (آئی این پی) سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز نے کہا ہے کہیہ پیشکش گھٹیا سیاست کی بدترین مثال ہے، عدالتی فیصلے کے بعد 2 ہفتے کیوں ضائع کیے گئے، کیا امراض دل، گردہ، پلیٹ لیٹس کے مریض کا علاج ایک ماہ میں ممکن ہے؟ بدھ کو اپنے ایک ٹوئٹ میں کابینہ کی ذیلی کمیٹی کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے حسن نواز نے کہا کہ کیا امراض دل، گردہ، پلیٹ لیٹس کے مریض کا علاج ایک ماہ میں ممکن ہے؟۔ انہوں نے کہا کہ حکومت انکاری ہے بس دکھانے کو قواعد و ضوابط کا بہانا بنایا جا رہا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں