ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی میں 4 کرد میئروں سے اختیارات واپس لے لیے گئے

انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی میں وفاقی حکومت نے مزید 4کرد میئروں کو ان کے عہدوں سے برطرف کردیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق سوروچ، مازیداغی، صاور اور دیرک نامی شہروں کے چاروں عہدے داروں پر کالعدم کردستان ورکرز پارٹی سے روابط کا الزام ہے۔ حکومت نے ان سے اختیارات واپس لے کر نئے منتظمین کے حوالے کر دیے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں