ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پنجاب میں بڑی تبدیلی کا اشارہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے پنجاب میں بڑی تبدیلی کا اشارہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں مختلف امور کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعظم نے پنجاب میں انتظامی معاملات اور گورننس پر برہمی کا اظہار کیا اور انتظامی ڈھانچے پر بھی عدم اطمینان کا اظہار کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی تبدیلی کا بھی امکان ہے جس کا اعلان چند روز میں متوقع ہے۔ اجلاس کے بعد وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار بھی ملاقات کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں