ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسٹیو اسمتھ اور یاسر شاہ میں اچھا مقابلہ ہوگا، امام الحق

قومی ٹیم کے اوپنر امام الحق نے کہا ہے کہ اسٹیو اسمتھ اور یاسرشاہ میں اچھا مقابلہ ہوگا،دونوں ذہنی طور پر مضبوط ہیں۔

ایڈیلیڈ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امام الحق نے کہا کہ بطور پروفیشنل کرکٹر ہمیشہ خود کو تیار رکھتا ہوں،لیکن ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں شرکت کے حوالے سے یقینی طور پر کچھ نہیں کہہ سکتا۔

انہوں نے کہا کہ مصنوعی روشنیوں میں پنک بال کے ساتھ ایکشن میں نظر آنے والے محمد عباس کینگروز کیلیے مشکلات پیدا کرسکتے ہیں، پیسر فٹ اور موقع ملنے پر بھرپور فائدہ اٹھانے کیلیے تیار ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں