ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی میں سردی کی شدت بڑھنے لگی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں سرد موسم کا اب تک کا سب سے کم درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا، شہر میں صبح کے وقت ہلکی دھند چھائی رہی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کو کراچی کا درجہ حرارت 24 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہوا کی رفتار 6 ناٹیکل مائیل رہی جبکہ ہوا کی رفتار میں مزید تیزی کی توقع کی جارہی ہے۔ آج پیر کو شہر قائد میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں