ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لوکیش راہول کے ٹی 20میں ہزار رنز مکمل

ممبئی (جسارت نیوز) بھارتی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹمسین لوکیش راہول نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں ہزار رنز مکمل کر لئے، وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے بھارت کے 7ویں بلے باز بن گئے، لوکیش راہول نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میں 64 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی اور ٹی 20 انٹرنیشنل میں ہزار رنز مکمل کئے، وہ اب تک 32 میچوں میں 43 کی اوسط سے 1036 رنز بنا چکے ہیں جس میں2 سنچریاں اور 7 نصف سنچریاں شامل ہیں

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں