ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکی صدر یہودیوں اور اسرائیل کی ڈھال

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ یہودیوں اوراسرائیل کیلئے ڈھال بننے لگے ۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے کالج کیمپسز میں یہودیوں کی مخالفت اوراسرائیل کا بائیکاٹ روکنےکیلئے نیا صدارتی حکم نامہ جاری کردیا ہےکہ جس کے تحت ایگزیکٹو آرڈر کو استعمال کرتے ہوئے حکومت بحیثیت نسل، قوم یا مذہب یہودیت کی تشریح کی اجازت ہوگی جبکہ ایسے تعلیمی اداروں کی حکومتی امداد روکی جاسکےگی جو یہودی اور اسرائیل مخالف واقعات کی روک تھام میں ناکام رہیں ہیں۔

امریکی صدر کی جانب سے جاری حکم نامے کے تحت محکمہ تعلیم کالج کیمپس میں یہود مخالف عناصر کےخلاف براہ راست کارروائی بھی کرسکے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں