ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روپیہ تگڑا، ڈالر کی قدر میں کمی

کراچی (کامرس رپورٹر) زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں امریکی ڈالر کی نسبت روپے کی قدر مستحکم ہوتی جارہی ہے۔ زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر 6 ماہ کے وقفے کے بعد 155 روپے سے نچلی سطح پر آگئی۔ انٹر بینک مارکیٹ میں پیر کو ڈالر کی قدر مزید 10 پیسے کمی سے 154.96 روپے پر بند ہوئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20 پیسے کمی سے 154 روپے 90 پیسے رہی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں