ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پر حملہ‘ 4 سعودی فوجی مارے گئے

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) یمن میں حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب کے سرحدی علاقے پر حملے میں 4سعودی فوجی ہلاک ہوگئے۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق حملے میں ایک نان کمیشنڈ افسر اور 3فوجی جوان جازان کے علاقے میں جاں بحق ہوئے۔ سعودی حکام کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ رواں ماہ کے اوائل سے جنوبی محاذ پر ہلاک ہونے والے فوجیوں کی تعداد 10 ہو گئی ہے۔ بیان میں تازہ واقع میں فوجیوں کی ہلاکت کے حوالے سے تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔ یاد رہے کہ حوثی باغی سعودی عرب کے جنوبی علاقوں نجران اور جازان پر حملے کرتے رہتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں