ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شہباز شریف کے خلاف ایک اور کیس کھل گیا

لاہور (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے صدر سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے خلاف ایک اور کیس کھل گیا۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعلیٰ نے ریلوے اسٹیشن پر کمرشل کمپلیکس بنانے کے احکامات جاری کیے اور کمرشل کمپلیکس کی تعمیر کے لیے کنسلٹنٹ کو خطیر رقم بھی ادا کردی گئی جس کے بعد منصوبہ ہی مسترد کر دیا گیا جس کی اب تحقیقات شروع ہونے جارہی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں