ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

رواں سال 2019ء کا آخری سورج گرہن 26 دسمبر کو لگے گا

عارف والا (آن لائن) رواں سال2019ء کاآخری سورج گرہن 26 دسمبر کو لگے گا۔ اس سال کا آخری اور تیسرا سورج گرہن ہوگا جس کا دورانیہ 2گھنٹے 29 منٹ 24 سیکنڈ ہوگا۔  رواں سال2019ء کاآخری سورج گرہن پاکستان، بھارت، بنگلا دیش سمیت ایشیائی ممالک، شمالی مغربی آسٹریلیا،افریقہ اور یورپ میں دیکھا جاسکے گا۔
سورج گرہن

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں