ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی سی بی کی ڈریسنگ روم میں بریانی کھانے پر پابندی

کراچی (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کے لیے قواعد و ضوابط پر عمل پیرا ہونا ضروری ہے، ڈریسنگ روم میں بریانی کھانے کی اجازت نہیں، ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ بریانی کھانے کی چیز ہے لیکن اس کی ڈریسنگ روم میں ممانعت ہے، جس کھلاڑی کو بریانی کھانی ہو وہ گھر جاکر شوق پورا کر سکتا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں