ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی میں غیر قانونی  تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 7 افراد ہلاک

ترکی میں غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے پاکستانیوں سمیت کم از کم 7 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

ترک میڈیا کے مطابق ملک کےمشرق میں ايران کی سرحد سے متصل علاقے میں غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک  جبکہ  متعدد لاپتہ ہوگئے۔ریسکو حکام کے مطابق کشتی میں سوار 64 افراد کو بچالیا گیا ہے جبکہ دیگر کی تلاش جاری ہے۔

میڈیا کا کہنا ہے کہ تارکین وطن میں پاکستانی، افغان اور بنگلادیش سے تعلق رکھنے والے افراد موجود تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں