ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گوادر: ملک کے سب بڑے ائرپورٹ پر کام کا آغاز

گوادر (آن لائن) پاکستان کے سب بڑے بین الاقوامی ائرپورٹ پر کام کا آغاز کردیاگیا، حکومت چین کے اشتراک سے گوادرمیں بین الاقوامی ائرپورٹ کے تعمیراتی کام کا سامان لے کر چینی بحری جہازگوادر پورٹ پہنچ گئے ہیں، 40 کنٹینروں سے بھرے چینی بحری جہاز گوادرپورٹپہنچنے پر تقریب کا انعقاد کیاگیا جس میں جامعہ بلوچستان اور گوادرکالج کے طلبہ نے بحری جہازوں کا استقبال کیا۔ واضح رہے کہ گوادرمیں پاکستان کا سب سے ائر پورٹ تعمیرہورہا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں