ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کابل میں2ماہ سے بند پاکستانی سفارتخانہ کھول دیا گیا

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) کابل میںپاکستانی سفارتخانہ 2 ماہ بعد کھول دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 4نومبر کو پاکستانی سفارتکاروں کی گاڑی کو موٹر سائیکلوں سے نشانہ بنانے اور ہراساں کرنے کے واقعات کے بعد سفارتخانہ بند کردیا گیا تھا۔ پاکستان کی جانب سے سفارتخانہ کھولنے سے قبل افغان حکام نے پشاور میں واقع اپنا قونصل خانہ دوبارہ کھولنے کااعلان کیا تھا جو تقریباً3ماہ سے بند تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں