ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کے الیکٹرک کیخلاف آج احتجاج ہوگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی کے زیر اہتمام آج بروز پیر شام چار بجے کے الیکٹرک کی جانب سے کراچی کے شہریوں سے فیول ایڈجسمنٹ کے نام پر21 ارب کی وصولی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جائیگا۔ کراچی پریس کلب کے باہر ہونیوالے مظاہرے سے امیر جماعت اسلامی ضلع جنوبی و رکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید خطاب کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں