ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آرمی چیف کی مدت میں توسیع کے لیےترمیمی بل تیار

حکومت نے آرمی چیف کی مدت میں توسیع کے لیےترمیمی بل تیارکرلیا ہے جو وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے جس میں آرمی چیف کی مدت توسیع کے امور پر غور کیا جائے گا، ذرائع نے بتایا کہ وفاقی کابینہ کےہنگامی اجلاس میں آرمی ایکٹ میں ترامیم کی جائیں گی، آرمی ایکٹ میں ترامیم آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سےلائی جا رہی ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے آرمی چیف کی مدت میں توسیع کے لیےترمیمی بل تیارکرلیا ہے جو وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد پارلیمنٹ میں منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں